مہنگائی کا پارہ پھر سے بلند، اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور(پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہو گیا، حالیہ ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک ماہ مسلسل کمی کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح […]

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ […]

حکومت کیلئے زور دار جھٹکا، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا […]

ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپیہ مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 […]

ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین نے 1950 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی تجویز منظور کرلی ہے جس کے تحت بیلو کالر جاب کرنے والی خواتین کی ریٹائرمنٹ […]

ایف آئی اے نے عمران خان کیخلاف تحقیقات شروع کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد […]

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ چند روز قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور […]

بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے بڑی‌ خبر

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بغیر ہیلمٹ، بغیر لائسنس موٹرسائیکل سواروں اور ایل پی جی گیس سلنڈر والی گاڑیوں، رکشوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شہریوں کے محفوظ سفر کے لئے پرعزم ہیں، حادثات کے سدباب […]

صحافیوں کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں احتجاج، مائیک اٹھا لیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان کیخلاف احتجاج کیا۔صحافیوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے سے احتجاجاً مائیک اٹھا لیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ کا کے پی حکومت کو بھاری جرمانہ

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی ترقی کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دائر درخواست کو ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر گلناز […]

اعظم نذیر تارڑ نے محسن نقوی کے اسمبلی آنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسمبلی آنے کے معاملے کی وضاحت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیر داخلہ اس لیے آئے تاکہ ممبران اسمبلی […]

close