حادثہ یا سازش؟ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل راوت کا ہیلی کاپٹرکس طرح کریش ہوا؟ اعلیٰ سطح کی انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں اہلیہ اور فوجی افسران کے ہمراہ ہلاکت پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے ،تحقیقات کی سربراہی ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر ان چیف ائیر مارشل مانوندر سنگھ […]

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر جاری ہوتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

جے پور (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں انہیں روایتی انڈین انداز میں پھیرے لیتے اور ایک […]

ڈالر کی اوُنچی اڑان جاری، کاروبار کے اختتام تک کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج سارا دن ڈالر نے اُونچی اڑان جاری رکھی اور زیادہ سے زیادہ 61 پیسے مہنگا ہوا تاہم کاروبار کے اختتام تک یہ کم ہو کر 18 پیسے اضافے کے ساتھ بند ہو گیا ۔تفصیلات کے […]

فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کیلئے خطرہ قرار دیدی گئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) فائیو جی ٹیکنالوجی کو پروازوں کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ اس حوالے سے ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے خدشات کا اظہار بھی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کپتانوں کی عالمی تنظیم (ایفالپا) نے جہازوں […]

فی تولہ سونا کتنے لاکھ کا ہو گیا؟ خریداری کے خواہشمند بڑے جھٹکے کیلئے ہوجائیں تیار

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا کتنے لاکھ کا ہو گیا؟ خریداری کے خواہشمند بڑے جھٹکے کیلئے ہوجائیں تیار۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت سستی نہ ہو پائی ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے […]

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی اینا ٓئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ ہو گیا۔ نیشل سیونگ نے بچت اسکیموں کے شرح منافع میں رد بدل کرتے ہوئے بہبود و پنشن سرٹیفیکٹ کے ساتھ ساتھ ریگولر، اسپیشل اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع کو […]

بجلی ایک یا دو روپے نہیں بلکہ کتنی مہنگی کردی؟ پاکستانیوں پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی چار روپے 74 پیسے مہنگی کردی ۔نیپرا کی جانب سے بجلی چار روپے 74 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا انتقال ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کا انتقال لاہور کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف […]

ہفتے میں چار دن کام اور تین دن چھٹیاں ہوں گی، نئی پالیسی کا اعلان ہو گیا

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد شارجہ میں بھی کام کرنے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شارجہ میں ہفتے میں چار روز کام کرنے کا اعلان کر دیا گیا […]

وینا ملک نے کس سے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا؟ چاہنے والوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے اپنی پہلی شادی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران انٹرویو دوسری […]

شاہد آفریدی پی ایس ایل 7میں کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، ملتان سلطانز کی دونوں کے حوالے سے ٹریڈنگ ہوگئی اور اب اسے کوئٹہ کی ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔ […]

close