پشاور (پی این آئی)پشاور میں خیبر روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کیا گیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ایس ایس پی ٹریفک نے رپورٹ طلب کر لی۔وائرل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) نائیجیریا کی ریاست زامفارا میں دریا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کئی مسافر لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 64 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی ہلاکت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی دوغلی پالیسی ہے، ایک طرف علی امین کے ذریعے رابطے رکھنا چاہتے ہیں دوسری طرف ٹوئٹ کے ذریعے اپنے پیغام پر قائم بھی رہنا چاہتے ہیں۔ قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشرقی اور وسطی یورپ میں جاری شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ متاثرہ یورپی ممالک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ترین حدوں سے اوپر چلی گئی، چیک ریپبلک اور پولینڈ کے سرحدی قصبوں کے مکین محفوظ مقامات پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی وضاحت سے متعلق آئینی ترمیم لانے کی حمایت کر دی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے آئینی […]
کراچی (پی این آئی)ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہےکہ بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت ہو ئی ہے […]
مردان (پی این آئی)مردان میں ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبران پہاڑی کے مقام پر کچے مکان میں آگ لگنے سے بچوں خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔علاقہ مکین نے گھر سے اٹھتے شعلے […]