پشاور(پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔الیکشن کے لیے پولنگ صوبائی اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری رہی۔مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے نہ صرف مجموعی طور پر تحصیل کونسل کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں بلکہ میئر پشاور کی نشست بھی بھاری اکثریت سے جیت لی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )بنوں کی تاریخ میں پہلی بار خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب ہوگئی ، خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جشن کا سماں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر کا الیکشن جیت گئی ۔ کونسلر کا معرکہ جیتنے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی )گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔قومی اخبار جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر عظمی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم اب آپ کی تبدیلی کا بھرپور جواب دیں گے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/اسموگ پڑنے کا امکان ہے ۔منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ […]
اسلام آباد پی این آئی)پاکستانی اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔تفصیلات کے مطابق شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گزشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )دلہا کو جہیز میںلاکھوں روپے کا مطالبہ گلے پڑ گیا ، دلہن والوں نے پھینٹی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی پہلے کاروباری روز کے آغاز پر قیمت میں 14پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 178.04سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے […]