اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں 12 ربیع الاول (بروزمنگ) کے موقع پر مالیاتی ادارے بند،تمام بینک، چیمبرز اورسٹاک مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ سٹیٹ بینک اور اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان، تمام شیڈولڈ بینک و […]
اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) ایم این ایز کو رہا کردیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کورہا کیا گیا ہے، رہاہونےوالےارکان قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، شاہ […]
کراچی (پی این آئی)ماہر موسمیات نے مون سون ہواؤں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی ۔ماہرِ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں۔ “جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرِ موسمیات نے کہا کہ خلیج بنگال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا۔ پی آئی اے کی غفلت کے باعث پیش آنے والے اس واقعے میں نہ صرف مقامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسجد دھماکے میں مطلوب دہشتگرد کو مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔گرفتار دہشتگرد گزشتہ سال سے پولیس اور دیگر اداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئینی ترامیم میں ناکامی پر سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صحافی کے سوال ’’دو دن کی ہلچل کے باوجود آئینی ترمیم نہیں ہو سکی؟‘‘کے جواب میں فیصل واوڈا […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی اونس کی بلند ترین […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق درخواست عالیہ حمزہ اور امتیاز محمود شیخ نے دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور، پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی […]