کراچی (پی این آئی)جیکب آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران مبینہ زیادتی کی شکار خاتون پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت برتنے پر سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو عہدوں سے ہٹادیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامات میں غفلت پر ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) گھوٹکی کے علاقے میں میرپورماتھیلو میں ایس ایس پی آفس کے سامنے صحافی نصیر گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے دھرنے سے واپس جانے والے شہید صحافی کےاہلخانہ اور شہریوں پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کردیا۔ پولیس کےمطابق صحافی نصراللہ […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولوشن ایجنسی ( ایٹا) ٹیسٹ ختم کردیا۔ خیبرپختونخوا کے ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پولیس، محکمہ مال، جیل، جنگلات، […]
لاہور (پی این آئی)طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قاتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر کی شناخت اظہر بٹ کے نام سے ہوئی جو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پنجاب پولیس کو […]
لاہور (پی این آئی) افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق افرو ایشیا کپ2007 میں روک دیا گیا تھا تاہم جے شاہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے خزانہ رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان کی شمولیت سے ہی ممکن ہوگی۔ انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو […]
لاہور(پی این آئی) شہباز شریف حکومت کی جانب سے پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا سب سے مہنگا قرضہ لیے جانے کا انکشاف، اسٹینڈرڈ چارٹر بنک سے 11 فیصد کی شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ، حکومتی اقدام سے آئندہ پاکستان کو کم […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا ہوکر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے میں بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے اور ان سے آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ 48 گھنٹے میں بلاول بھٹو زرداری کی دوسری بار مولانا […]
لاہور (پی این آئی)ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب رانا محسن نے لاہور میں جیو نیوز کو بتایاکہ پبلک کے ساتھ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے ہدایتکار الطاف حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عرصے سےعلیل تھے ، ان کی عمر 70 سال تھی۔واضح رہے کہ الطاف حسین نے 80 […]