بڑی سیاسی جماعت کا خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی کا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس باچاخان مرکز میں ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر ایمل ولی […]

پی ٹی آئی ورکرز اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)بنوں میں پی ٹی آئی ورکرز اپنے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف میدان میں آگئے وزیر اعلیٰ کے خلاف نعرے بازی کرتے مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر روزگار چھیننے کا الزام عائد کیا۔ سابقہ ٹرانسپورٹ ملازمین اور پی […]

طلباء کے جینز اور پینٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر یونیورسٹی میں ڈریس کوڈ نافذ کر دیا گیا ، طلبہ وطالبات پہ شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے طلباء کو شرٹس اور جینز پہننے سے روک دیا ہے، […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کو چین میں کمزور طلب کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نومبر […]

پاکستان میں افغان قونصلیٹ کے عہدیدارسفارتی آداب بھول گئے، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی جانب سے بد تہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں مدعو کیا۔افغان کونسل […]

مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا ترجمان مقرر کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جبکہ پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری […]

کراچی سے پشاور جانیوالی خیبر میل ایکسپریس حادثے کا شکار

پشاور (پی این آئی)کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچالیا گیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ روز واپڈا کالونی کے گیٹ نمبر 143 کے قریب پھاٹک پر ریل لائن کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا تھا،گیٹ مین عیسیٰ خان نے بروقت […]

آئینی ترمیم کا معاملہ، خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے راضی ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

لاہور(پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی میلادکانفرنس میں شریک تھے، غلام محی […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے سے 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور بس کو کنٹرول نہیں […]

close