سیاسی جماعتوں سے مذاکرات؟ شیر افضل مروت کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ہمارے حکومتی ارکان کے ساتھ جو روابط ہوئے ہیں اس کے بعد مجھے اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ ہمیں صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات […]

رانا ثنا اللہ نے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق نئی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ( ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن آئینی ترامیم پر اتفاق ہوچکا ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا […]

بلاول بھٹو نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق زیرگردش مسودہ جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش مسودہ جعلی قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں […]

قومی ترانے کی بے حرمتی کرنیوالے افغان حکام کے پاکستان میں غیر قانونی مقیم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے والے افغان قونصل جنرل کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں قومی ترانے کی بےادبی کرنے والے افغان عہدے دار کی […]

آئینی ترمیم سے متعلق حکومت سے کوئی بات ہوئی یا نہیں؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا ہے کہ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف پارلیمان کی خصوصی […]

رات گئے افسوسناک حادثہ

کراچی(پی این آئی) ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر پکنک منانے کے دوران سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب گیا۔ ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی بحری خدمات کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور سخت جدوجہد کے بعد متوفی کی لاش سمندر سے […]

افغان قونصل کی قومی ترانے کی بے حرمتی، فیصل واوڈا نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے افغان قونصل جنرل کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا ذمہ دار تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قرار دے دیا۔ پشاور میں پیش آئے واقعے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، بہترین فیچر کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز نامی فیچر پر کام شروع کیا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے […]

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی اور تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والا وینیو ہے اور اب یہ تاریخی اسٹیڈیم ایک […]

ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی) ٹارگٹ کلنگ میں شہید سندھ پولیس کے افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات […]

پاکستانی ترانے کے دوران کھڑے کیوں نہ ہوئے؟ افغان قونصلیٹ کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ […]

close