وزیراعظم عمران خان کیساتھ تلخ کلامی، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق […]

وزیراعظم عمران خان نے منصب چھوڑنے کی پیشکش کر دی، وزیراعظم اور وزیر دفاع پرویز خٹک میں سخت جملوں کا تبادلہ، پرویز خٹک پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جہاں وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا، […]

موسم خراب، شدید دُھند۔۔ فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موسم خراب، شدید دُھند۔۔ فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئ۔۔۔ شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 623،جدہ سے لاہور آنے والی […]

بچوں کی خواہش پوری ہو گئی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی، نئی پالیسی کے تحت کلاسوں کے اندر خصوصی ریک بنائے جائیں گے، بچے صرف مطلوبہ کاپیاں […]

جہانگیر ترین کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت۔۔؟ جہاز کی اڑان کس جانب ہو گی؟ سینئر ن لیگی رہنما نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر سے اینکر عاصمہ شیرازی نے سوال کیا کہ کیا جہانگیر ترین کا جہاز ن لیگ کے ساتھ اڑنے کے لیے تیار ہے؟۔جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کا […]

بارشیں ، دُھند یا دھوپ۔۔؟ آئندہ چوبیس گھنٹو ں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع۔کشمیر میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ شدید سرد […]

تائیوان کا جدید ترین F-16طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا، پائلٹ کی تلاش جاری

تائپے سٹی (پی این آئی) تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتا ہوگیا۔تائیوانی حکام کے مطابق طیارہ تائیوان کی جنوبی ائیر بیس سے اڑان کے بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق عینی شاہدین […]

کرپٹو کرنسی پر مکمل پابندی، سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے عدالت سے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک اور حکومت پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹو کرنسی پر مکمل پابندی کی سفارش کردی۔ ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو […]

بیرونِ ملک سے آنیوالوں کیلئے نئی قرنطینہ پالیسی جاری، کہاں اورکتنے دن قرنطینہ کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)بیرونِ ملک سے آنیوالوں کیلئے نئی قرنطینہ پالیسی جاری، کہاں اورکتنے دن قرنطینہ کرنا ہو گا؟۔۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک سےآنےوالوں کیلئےقرنطینہ پالیسی منسوخ کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے پاکستان پہنچنے والے کورونا پازیٹو افراد کیلئے نئی […]

ہفتے میں تین دن کلاسز اور شارٹ سلیبس، اومی کرون کے بڑھتے پھیلائو کے پیشِ نظر اہم فیصلوں کا امکان، طلبا کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کیلئے کل وزرائے تعلیم کانفرنس ہوگی، جس میں اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسزکی تجاویز پر غورکیا جائے گا، کانفرنس میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا بھی جائزہ […]

پاکستان کا پاسپورٹ کتنا طاقتور ہے؟ سال 2022کی رینکنگ جاری کر دی گئی

لندن(پی این آئی)عالمی درجہ بندی پر نظر رکھنے والے ادارے ہینلے نے پاسپورٹ کی سال 2022ء کی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق جاپان اور سنگاپور دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ والے ممالک قرار پائے جبکہ درجہ بندی میں پاکستان کا 108واں نمبر رہا۔ہینلے […]

close