کراچی(پی این آئی)نجی چینل کے ایک پروگرام میں پی ٹی آئ کی سینیٹر فلک ناز کی جانب سے پاکستان کے بارے میں سخت ردعمل سامنے آنے پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاء نمائندہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلاء نمائندہ تنظیموں کو دعوت نامہ جاری کردیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے صبح اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وفاقی حکومت سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حلیف جماعتوں کے نمائندوں کے ہمراہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے۔ بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تین میگا پراجیکٹس کی منظوری سمیت غیر قانونی اسلحہ اور پتنگ بازی پر قید اور جرمانے کی سزاؤں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم […]
لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کیے جانے کے بعد رہنما پی ٹی آئی کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔ واضح رہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی […]
کراچی(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے سینئیر صحافی حامد میر کے دعوے کی تردید کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر متنازع آئینی ترمیم کو ووٹ دینے اور وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے دباؤ […]
کراچی(پی این آئی)ستمبر کے وسط میں پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو تعمیراتی شعبے کے لیے کچھ ریلیف کا باعث بنی ہے ۔ اس سال کے شروع میں قیمتوں نے اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا تھا، لیکن […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے متوقع بچے کی پیدائش اور اداکارہ کے حمل سے گردشی خبروں پر ردعمل ظاہر کر دیا۔ اس فنکار جوڑی نے ان گردشی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے […]