لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی لاہور کے سابق صدر اورحماد اظہر کے قریبی ساتھی چوہدری اصغر گجر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سٹی 42 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کےذرائع کا دعویٰ ہے کہ چوہدری اصغر گجر کو 21 ستمبر جلسے سے […]
لندن(پی این آئی)بلوم برگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا، پاکستان سٹاک 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج زبردست تیزی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد نہیں کر سکا ہے اور آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مشہور “کیری ڈبہ” سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو چکا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے اس گاڑی کے بند ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، لیکن اب تصدیق ہو چکی ہے کہ سڑکوں پر کوئی نئی بولان […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار نے مجوزہ آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کردیا ۔ لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے نامور وکلاء نے شرکت کی۔وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے […]
سڈنی(پی این آئی)سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT کیلئے دفعہ 144 لگادی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں اتوار 22 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لاگو ہو گی۔ ان شہروں میں لاہور، گوجرانولہ، […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے پنشن کی ادائیگی کیلئے خطیر فنڈز کے باعث ہونے والی مالی پریشانی سے بچنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرکے 63سال کر دی۔ “جنگ ” نے عالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ چین کو پینشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالت کے قیام کے حمایت کردی۔ اسلام آباد میں ملک بھر کے وکلاء نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت میثاق جمہوریت کے تحت […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ […]