ابوجہ (پی این آئی)خام تیل لانے والے جہاز میں دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ نائیجیریا کے ساحل پر 20 لاکھ بیرل تیل ذخیرہ کرنے والا جہاز دھماکے کے باعث تباہ ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے اور آتشزدگی کا واقعہ بدھ کو نائیجریا کے ساحلی […]
لندن(پی این آئی) کشمیری رہنما اور سابق سیاست دان لارڈ نذیر احمد کو 1970 کی دہائی میں ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش اور 11 سال سے کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں پانچ سال اور چھ ماہ […]
مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند کرنے کا حتمی فیصلہ۔۔ عالمی وبا کورونا کیسز میں اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آزادکشمیر کے علاقے بھمبر میں کورونا […]
کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 4 پیسے کم ہوگئی۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 174.48 روپے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین کے حلقہ این اے 161سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں شفیق آرائیں اور جہانگیر ترین کے اختلافات کُھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]
چمن (پی این آئی) بلوچستان کے شہر چمن میں لیول کراس چوکی پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق لیول کراس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں دو لیویز […]
کراچی (پی این آئی)حکومت نے مختلف قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کردیا ۔اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے نوٹیفیکشن کے مطابق پنشنرز، شہدا فیملی ویلفیئر، اسپیشل اور ریگولر سیونگ سرٹیفکیٹس پر ماہانہ شرح میں کمی جبکہ ڈیفنس سیونگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو کے خلاف بھی عدم اعتماد آئی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔آئندہ بھی اس کے دور دور تک کوئی امکانات نظر نہیں آرہے۔قومی اسمبلی میں یا جوائنٹ سیشن میں […]
لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2023سے پہلے اقتدار سے جانیوالے نہیں وہ آئینی مدت پوری کر یں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے جب کوئی فیصلہ آئے گا پھر ہی اس […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی […]
چترال (پی این آئی) اپر چترال کے گاؤں لاسپور کے قائدین کا جرگہ ہوا جس میں جہیز کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے جہیز مانگنے والوں سے سماجی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا۔قائدین کی جانب سے جرگہ میں غیرضروری رواج ختم کرنے پر اتفاق کیا […]