اسلام آباد (پی این آئی)سینیر تجزیہ کار رانا عظیم نےنجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ جو میڈیکل رپورٹ نواز شریف کی آئی ہے ، اس کے مطابق وہ سفر کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہجوم میں جا سکتے ہیں تو پھر ایسی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی عبوری درخواست ضمانت خارج کردی، شہری کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے شہری غلام حسین کی درخواست ضمانت […]
لاہور(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے نئی اسکیم متعارف کروادی جس کے تحت منی چینجرز جتنے ڈالرز بینک میں جمع کروائیں گے اتنے ہی روپے انعام حاصل کریں گی۔ مرکزی بینک کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایکسچینج کمپنیوں کو موصول ہونے والی 100 فیصد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسکول سیل کرنے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھا جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود/موسم شدید سردرہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]
کینبرا(پی این آئی) لیجنڈری آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ون بلے باز ہونگے۔ّآسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اس بلے باز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی و […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے انکشاف کیاہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کل قومی قرضہ جات30 ٹریلین ڈالر سے بڑھ گئے ہیں یہ رقم امریکی سالانہ اقتصادی پیداوار( جی ڈی پی)کے تقریباً 31 فیصدکے برابر ہے جس سے امریکہ دنیا بھر میں سب […]
کراچی(پی این آئی) سعودی ریال کی قیمت میں بڑی گراوٹ، 47روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے بعد ملک میں ڈالر کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے کیچ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک کردیے، پنجگور واقعے کے تناطر میں بلگتر میں دو […]
کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.053 ارب ڈالر جاری کردیے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا ،زرمبادلہ کے ذخائربڑھ کر 16 ارب 72 کروڑ ڈالر کے ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب […]