بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کے لئے ایک منصوبہ تیار کرلیا۔ نجی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق وزارت توانائی کی اس نئی حکمت عملی کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا […]

معروف سوشل میڈیا انفلوائنسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی)سٹی کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوائنسر ساحل عدیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سما ٹی وی کے مطابق ملزم ساحل عدیم پر تھانہ سٹی کورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا،ملزم پر جولائی میں مقدمہ درج کیا گیا، عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے […]

کوہلی کی غلطی نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے خلاف چنئی ٹیسٹ میں اپنی بڑی غلطی کی وجہ سے وکٹ گنوا بیٹھے۔ بھارت نے بنگلادیش کے خلاف اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو کپتان روہت شرما اور […]

مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ کس کے پاس تھا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بلاول اپنے […]

افسوسناک حادثہ کئی جانیں لے گیا

سکھر (پی این آئی) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق لوڈر رکشےمیں سوار افردا کا تعلق ایک ہی گھرسے ہے جو کسی شادی کی تقریب میں […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے استعفے سےکسی کو فائدہ ہوتو میں تیار ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیارہے،آئینی ترامیم میں عجلت […]

بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی ایڈوائزری کے مطابق26ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں کا سلسلہ خلیج بنگال سے پاکستان […]

پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کیخلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے سڑک بلاک کر کے ٹائر نذر آتش کیے جبکہ پولیس کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو […]

لاہورجلسے سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملنے پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ این او سی جاری کرنے پر میں ضلعی انتظامیہ کا مشکور ہوں،زیادہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے سینیئر رہنما کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء اور ممبر آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ […]

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر فیصلہ ہو گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جیونیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری […]

close