عمران خان سے امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ناراض، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو سکتی ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ارشاد عارف نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بھی ٹھیک نہیں ہے اس لیے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ ارشاد عارف کا کہنا تھا […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں آگے بڑھنے کے لئے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ہو گا، 22 کروڑ آبادی کو رسمی معیشت کا حصہ بنا کر اثاثہ بنایا جا سکتا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لئے مزید آسانیاں پیدا […]

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل عمران خان کا اہلیہ کے ہمراہ طاقتور شخصیت کے گھر جاکر ملاقات کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر […]

سوویت یونین کی طرح ایک دن بھارت بھی ٹوٹ جائے گا، بھارتی معروف مصنفہ ارون دھتی رائے

نئی دہلی(پی این آئی) معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ یوگو سلاویہ اور سوویت یونین کی طرح بھارت بھی ایک دن ٹوٹ جائے گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ارون دھتی رائے نے ایک انٹر ویو میںبھارت کی موجودہ صورتحال کو انتہائی مایوس کن […]

مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر تِلک لگانے پر مجبور کریں گے،بی جے پی رہنما

اسلام آباد (پی این آئی)بے جی پی کے رہنما گھووندسنگھ نے کھلے عام بھارتی مسلمانوں کو دھمکی دیدی ۔ ایک تقریب کے دوران بھارتی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر میں دوبارہ منتخب ہوا تو مسلمانوں کی ٹوپی اتروا کر ماتھے پر تِلک لگوانے پر […]

وزیراعظم عمران خان کا ایک اہم شخصیت کے مستقبل کےحوالے سے دوحکمنامے صدر مملکت سے دستخط کروا کے اپنے پاس رکھنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی اعزاز سید کے روزنامہ جنگ میں شائع حالیہ کالم کے مطابق پاکستان میں اقتدار بچانے یا مستحکم رکھنے کے لیے یہ سب کچھ کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دائیں بائیں رہنے والے ایک […]

بجلی ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں عوام کو پیسنے کا حکومتی منصوبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے بجلی ٹیرف میں 4روپے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ گردشی قرض مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت اضافے کی وجہ سالانہ ٹیرف کی ری بیسنگ اور بعض سبسڈیز کا خاتمہ ہے۔ […]

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد اپوزیشن کے اہم رکن نے پلان بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اپوزیشن کا فیصلہ بے وجہ نہیں ہے کیونکہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو بڑی امیدیں ہیں کہ معاملات ’’منصوبے‘‘ کے مطابق ہی طے پائیں گے، یہ اس منصوبے کو خفیہ رکھا جارہا […]

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں کس کا ساتھ دیں گے؟ پی ٹی آئی کے ہم خیال گروپ نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر ڈٹ کر حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا اہم اجلاس سوموار کو […]

پی ٹی آئی کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، سینے میں چھپے راز بتائے تو وزیراعظم کی مشکلات بڑھ جائیں گی، فردوس عاشق اعوان کھل کر میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) میرے سینے میں بہت راز ہیں وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی، میڈل اور ٹرافیاں تو میچ ختم ہونے پر ملتی ہیں، میچ کے دوران نہیں، طویل خاموشی کے بعد فردوس عاشق اعوان دوبارہ منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

تبلیغی جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں4 افراد جاں بحق اور19 زخمی ہوگئے، شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی سب ڈویژن درازندہ کے علاقے […]

close