نوجوان لڑکی ننگے پائوں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی، یہ لڑکی کون ہے اور ایسا کیوں کیا؟ افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی ) مبینہ ہراسانی اور تشدد کی شکار ہونے والی پروین رند ننگے پاؤں سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروین رند نے کہا کہ 3 عورتیں میرے روم میں داخل ہوئیں، مجھ پر تشدد کیا مجھے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا […]

تیل کی قیمتیں 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا امکان مضبوط ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں […]

فرانس لرز اٹھا۔۔ زوردار دھماکہ، عمارت میں آگ گئی۔۔2بچو ں سمیت متعدد ہلاکتیں

پیرس(پی این آئی)فرانس اور اسپین کی سرحد کے پہاڑی سلسلے پائرینیز کے علاقے سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں ایک […]

کن کن شہروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے؟ این سی او سی نے فہرست جاری کر دی، پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت شرح والے شہروں پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیاہے جبکہ دس فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ […]

تعلیمی اداروں میں 100فیصد حاضری کا فیصلہ، کب سے عملدرآمد شروع ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد کل سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہاہے کہ طلبہ کو ورونا ایس او پیز کےتحت سکول آئیں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے سوا کوئی چارہ نہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، تیل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی، یوکرائن کے معاملے پر کشیدگی کی وجہ سے عالمی […]

مرجائیں گے ،حجاب نہیں چھوڑیں گے، حجاب پہننے سے منع کرنے پر طالبات نے امتحانات سے بھی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پرکرناٹک کے سرکاری کی اسکول کی13 طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوا موگا کے سرکاری اسکول میں انتظامیہ نے امتحانات میں بیٹھنے کے لئے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود اورموسم سرد ۔تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے […]

پی ٹی آئی کو کس سے خطرہ لاحق ، فردوس عاشق اعوان نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی) سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بہت سارے راز ہیں جو میرے سینے میں دفن ہیں،بد قسمتی سے معاشی عدم استحکام کے ساتھ سیاسی عدم استحکام بھی نظر آرہا ہے ،پی ٹی آئی کو باہر سے کوئی […]

جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مولانا […]

close