پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ریحام خان بھی حکومت پر پھٹ پڑیں، وزیراعظم کے بیان پر شدید ردِ عمل دیدیا

لندن(پی این آئی) حکومت کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں اور یوں قومی خزانےسے ایک بھاری رقم خرچ ہورہی ہے تاہم خاتون صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ […]

’خوبصورت لڑکیاں لاہور میں پیدا ہوتی ہیں‘ پی ایس ایل میچ کے دوران وائرل ہونیوالی لڑکی کون نکلی؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں اس وقت پی ایس ایل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ کراچی میں ابتدائی مقابلو ںکے بعد اب قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچز کھیلے جارہے ہیں جبکہ کورونا وائرس کی پانچویں لہرکی شدت میں کمی کے بعد کے بعد اب شائقین کو سٹیڈیم میںآنے کی بھی اجازت دیدی […]

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس سے قبل بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ

اسلام آباد(پی این آئی) پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے جاری […]

بل گیٹس نے دنیا میں جلد نئی وباء کے پھیلنے کی پیش گوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے معاشرے سے فیک نیوز کے خاتمے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون اول سے متعلق طلاق کی جھوٹی خبریں چلائی گیئں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ […]

پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کو دوسرا بڑا جھٹکا ایک اور غیر ملکی کھلاڑی نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کو دوسرا بڑا جھٹکا لگ گیا، ایک اور غیر ملکی کھلاڑی نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن میں شامل […]

حجاب کوئی انتخاب نہیں بلکہ اسلام میں ایک فریضہ ہے، زائرہ وسیم نے بھی خاموشی توڑی

ممبئی(پی این آئی )سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ حجاب انتخاب نہیں بلکہ ایک مذہبی فریضہ ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے حجاب تنازعہ اور مسلم خواتین کی حمایت میں بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔وزیر خزانہ […]

پی سی بی سے کم رقم میں معاہدہ کیوں کرایا؟ فالکنر نے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نشے کی حالت میں لاہور سے ہفتے کی صبح روانہ ہوئے اور روانگی سے قبل اپنے آسٹریلوی ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا۔جیو نیوز کے مطابق ذرائع […]

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کا مڈل کلاس ہونا مسئلہ نہیں بلکہ مڈل مین ہونا اصل مسئلہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں مشترکہ پریس […]

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کی تجویزپر غور

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کا زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے گولڈ بار ادھار لینے کی تجویز پر غور ۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، […]

close