یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہو گا؟ امکان ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 روپےاضافے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت 165 روپےفی لٹرتک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی […]

ایک اور بڑی حکومتی شخصیت مستعفی، پی ٹی آئی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی ) ایک اور بڑی حکومتی شخصیت مستعفی، پی ٹی آئی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انرجی اینڈ پاور صاحبزادہ سعید احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صاحبزادہ […]

تیل قیمتوں کو بریک لگ گئی، عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )روس کے یوکرین پر حملہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں ہونے والا اضافے کو “بریک ” لگ گئی ۔برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے کے بعد آج 101 ڈالر فی بیرل […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہو گی، پرویز الٰہی نے آصف زرداری کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

لاہور (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطے میں مسلم لیگ (ق) نے اپنے مطالبات آصف علی زرداری کےسامنے رکھ دیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے آصف علی زرداری کو چارٹر ڈیمانڈ […]

اہم شہر میں موبائل سروس بند، کاروباری مراکز بھی بند کرنے کا فیصلہ، سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی )اہم شہر میں موبائل سروس بند، کاروباری مراکز بھی بند کرنے کا فیصلہ، سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے۔۔۔ دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کیلئے راولپنڈی میں سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، راولپنڈی کرکٹ […]

یوکرین کے مشہور ایٹمی پلانٹ پر بھی روس نے قبضہ کر لیا، یورپ اور امریکا بھر میں ہلچل مچ گئی، تابکاری کا اخراج شروع

کیف(پی این آئی)یوکرین کے مشہور چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہوگیا۔یوکرین کی نیو کلیئر ایجنسی کا کہنا ہےکہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے اور تابکاری قابل قبول حد سے زائد ہے جب کہ موجودہ صورتحال […]

نور مقدم کے قاتل کا عبرتناک انجام، ظاہر جعفر کال کوٹھری میں منتقل کر دیا گیا، کیا چیزیں والدہ کو دیدی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی ) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل میں مجرمان کا لباس پہناتے ہوئے کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب ظاہر جعفر عدالتی پیشی کے موقع پر خوف سے کانپ […]

ممتاز قوم پرست سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ(پی  این آئی) بلوچستان کے ممتاز قوم پرست رہنما ء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بہالپور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تدفین کل ہفتہ کو آبائی علاقے چھلگری میں کی جائیگی ، تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بزرگ قوم پرست رہنماء […]

وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ قتل اور عثمان مرزا کیسز کی پیروی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے قندیل بلوچ قتل کیس کی پیروی کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے لیے وزارت قانون و انصاف اور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے مشاورت مکمل کرلی۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ […]

یوکرینی خاتون کی روسی فوجی کو للکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )یوکرین پر حملے کے بعد روسی فوجی دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر چڑھائی کررہے ہیں اور اب تک متعدد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جہاں یوکرین کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنی جارہی […]

پی آئی اےیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کےلیے متحرک ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کےلیے متحرک ہو گئی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود ملک کا یوکرین میں پاکستانی طلبہ […]

close