معروف مذہبی شخصیت کا اچانک انتقال، کروڑوں چاہنے والے غمزدہ، افسوسناک خبرآگئی

مری (پی این آئی) موہڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل نمازظہر کے بعد موہڑہ شریف کوہ مری میں اداکی جائےگی۔ ان کے مریدین خاص میاں الطاف حسین و برادران اور عادل رشید و برادران نے […]

پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پہلے بیٹنگ کرنے سے کیا فائدہ ہو گا؟ وقار یونس نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرنے والی لاہور قلندرز کو پچ کا فائدہ ہوگا۔پی ایس ایل تجزیہ کاروں کے آفیشل پینل میں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید اوپر جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

یوکرین کا دوسرا بڑا شہر بھی تباہ، روس نے گیس پائپ لائن بھی اُڑا دی، یوکرینی حکام کی تصدیق

کیف(پی این آئی)یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف پر قبضہ کرنےمیں تاحال […]

بارشوں کے تین سلسلے آنے کو تیار، مارچ کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی، کتنے دن تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک کے شمال میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود جبکہ درجہ حرارت موسمِ سرما جیسے جاری رہیں گے۔ جنوبی حصّوں میں موسم نسبتاً گرم اور صاف رہیگا۔ اگلے ہفتے کے اختتام سے مارچ کے دوسرے ہفتے […]

روس پاکستان کو بھارت کے متباد ل کےطور پر دیکھ رہا ہے، حبیب اکرم کا زبردست انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ مجھے روس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ آپ کے وزیراعظم عمران خان بڑے بولڈ ہیں کیونکہ اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو […]

دارالحکومت کیف پر روسی قبضے کا خواب چکنا چور کر دیا، یوکرینی صدر

کیف (پی این آئی ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کو دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے سے روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ […]

حکومت کا پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کااعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آگیا ہے ،وقت آنے پر عمران خان سیاسی سائبر اٹیک کرے […]

پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا مزار قائد سے آغاز، 38 مطالبات کے نکات جاری

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی […]

پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بہترین ہیں خود کو محفوظ محسوس کر رہا ہوں،آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز

اسلام آباد(پی این آئی)24سال بعد پاپاکستان پہنچنے والی آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بہترین ہیں خود کو محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔پاکستان آمد پر ہوٹل میں ورچوئل پریس کانفرنس میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز […]

مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس ریحام خان کو بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو بھیج دیا ۔ نوٹس میں کہاگیاکہ مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کے طلباء تنظیم کا بانی […]

close