راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ اگلا جلسہ میانوالی میں نہیں بلکہ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں کریں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا ایف آئی اے چالان سامنے آگیا۔ ایف آئی اےکی جانب سے جمع کرائےگئے چالان کے مطابق بانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایران کی جانب سے کیچ کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی بحران کے باعث صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان کے مطابق ایران سے کیچ کو 132 کے وی کے مین […]
اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرآئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی منظوری دی ہے۔انکوائری کمیٹی نے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں قبرستان کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولین کی شناخت حنا اور سحرش کے نام سے ہوئی، ملزم فائرنگ کر کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیل کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند […]
اسلام آباد (پی این آئی) راول ڈیم بھرجانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راول ڈیم میں میں پانی کے ذخائر کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے ڈیم کیاسپل ویز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، بھول جائو معافیاں، معافی معافی نشتہ، پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا غلام […]
تھرپارکر (پی این آئی) سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 سال میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 5 سالوں میں 100 […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ علی امین گنڈاپور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم جمعہ کو ہر شہر میں نکلیں گے، ہر شہر میں عدلیہ کی آزادی، […]