اسلام آباد (پی این آئی) شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت 55 روپے فی لیٹر کم قیمت پر پٹرول و ڈیزل دے رہی ہے ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نےاپنے بیان میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 119 […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جلد از جلد پیش کرنے پر اصولی اتفاق ہے ،وزیر اعظم کو گیند نظر نہیں آرہی ، اب ان کے گھبرانے کا وقت شروع ہو چکا ہے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیرٍ پنجاب رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن جب آئے گی تو کامیاب ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے […]
روم (پی این آئی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث اٹلی کے شہر لازیو کے حکام نے ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کے لیے انوکھی پیشکش متعارف کروادی، حکام کی جانب سے یہ پیشکش یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک ہے جبکہ اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ تحریک عدم اعتماد پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں۔پیپلز پارٹی،ن لیگ ،جے یو آئی ف، اے این پی، بی این پی مینگل اور دیگر کے دستخط […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے وفاق سے 70 روپے کمی کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) منشیات سمگلنگ الزام کیس میں بری ہونے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے اپنے ملک چیک ری پبلک واپس جانے کی درخواست دائر کردی جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتے […]
ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کے حامل افراد کیلئے خصوصی رعایتوں اور فوائد کا اعلان کردیا گیا ۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے رہائشی دفتر (ADRO) نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں گولڈن ویزا کے حاملین کے […]
سٹاک ہوم(پی این آئی) یوکرین کے خلاف جنگی کارروائیوں میں مصروف روس کے جنگی طیارے سویڈن کی فضائی حدود میں بھی پہنچ گئے تاہم سویڈش ایئرفورس کے طیارے حرکت میں آنے کے بعد یہ چاروں طیارے واپس آگئے, یہ دعویٰ سویڈیش ایئرفورس نے کیا۔ڈیلی میل، […]
کیف (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور روس کے حملوں کے دوران اُن کی پالیسیوں کو دنیا بھر میں سراہا بھی جارہا ہے۔ایسے میں بہت سے لوگوں کی دلچسپی یوکرینی صدر کی نجی […]
پشاور ( پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو صوبائی حکومت سے بڑی خوشخبری مل گئی ، صوبائی حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر […]