دودھ کی قیمت 200روپے فی کلو تک جائیگی، ڈیری اینڈ کیٹل ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈیری اینڈ کیٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت کو خبر دارکیا کہ اگر اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مستحکم اور چارہ کی ایکسپورٹ پر پابندی نہ عائد کی گئی تو رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت […]

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پیپلزپارٹی وزیراعظم کیلئے کس کو میدان میں اتارے گی؟ بلاول زرداری نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی )حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بلاول بھٹو کی قیادت میں ساہیوال پہنچ گیا۔چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے نتیجے میں پیپلز پارٹی اپنا […]

سیاسی صورتحال میں تیزی سے تبدیلی، جہانگیر ترین نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے […]

کونسا وقت زندگی کا مشکل ترین وقت تھا؟ شین وارن کی زندگی سے متعلق افسوسناک انکشاف

سڈنی(پی این آئی)گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن نے اپنی سابقہ اہلیہ سے طلاق کو اپنی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ قرار دیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن نے اپنی […]

ہنڈا نے نئی سوک جنریشن 11گاڑی متعارف کروادی، گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی) ہنڈا کمپنی نے پاکستان میں 11 جنریشن کی نئی سوک گاڑی متعارف کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوک 11 جنریشن جون 2021 سے امریکہ اور کینیڈا میں فروخت کے لیے موجود ہے جبکہ حال ہی میں 6 اگست 2021 کو تھائی لینڈ […]

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث3 ملزمان کی شناخت ہوگئی،شیخ رشید

اسلام آباد،پشاور (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی […]

”تحریک انصاف کو کل ایک بڑادھچکاملنے والا ہے” سینئر صحافی کے دعوے نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ کل اتوا ر کو بلاول بھٹو کی لاہور آمد پرپیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی اور پی ٹی آئی کو ایک بڑادھچکاملنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ […]

پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ،چینی ساختہ10 جے ٹین طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کا فضائی دفاع مزید ناقابل تسخیر بنانے کی جانب کلیدی پیشرفت، پاک فضائیہ کیلئے خریدے گئے چینی ساختہ جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے ، پہلے مرحلے میں دس جے 10طیارے پاک فضائیہ کے ایئربیس پہنچے جنہیں جلد خصوصی تقریب […]

پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آبادسمیت صوبہ بھر میں دہشت گرد اور شرپسند عناصر کی جانب سے مذموم کاروائیوں کے خدشات موجود,پشاور میں حالیہ دہشت گردانہ کاروائیوں اور خودکش واقعہ کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔ حساس تنصیبات، اہم سرکاری عمارتوں،مشہور مذہبی […]

پشاور, دھماکے کے مزید 5 زخمی چل بسے

پشاور، اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج چل بسے ۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے […]

close