میلسی (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ائیر فورس کو حملہ آور ڈرون مار گرانے کا حکم دے دیا ۔میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی جب ڈرون حملوں میں ہمارے شہری […]
میلسی (پی این آئی)کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے مبینہ طور پر ایک ایونٹ آرگنائزر سے دہلی میں ہونے والے ایونٹ کا 37 لاکھ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا لیکن […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیں،پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کیں ہیں ،شہباز شریف نے پارٹی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ خان نے کہا ہے کہ مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے، میں نے دِل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے، گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے۔ نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی نور عالم خان نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ایم این اے نور عالم خان نے نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی سعودی آمد پر عائد پابندیاں ختم کردیں۔سعودی ایوی ایشن حکام نے نئی سفری پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق سعودی عرب نے مختلف ممالک کی ائرلائنز کی ملک میں آمد پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)گوجرانوالہ ميں شادی کی انوکھی تقريب ميں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوجرانوالہ شادی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑتے ہوئے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر قیادت کے ہمراہ ندیم افضل چن کی رہائش گاہ […]
کیف ٗ ماسکو (پی این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی دارالحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریبی شہر لائوف منتقل ہوئے ہیں۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کے مشیر نے ایک بیان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے […]