اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا۔ جو لائی اور اگست میں سالانہ بنیادوں پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 84 فیصد کی کمی کے بعد 19 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت 600 ارب روپے کھا گئی، صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام ہے۔ سماء ٹی وی سےگفتگو کرتےہوئےگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات […]
کراچی (پی این آئی )تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی دیکھی گئی، آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 4 پیسے سستا […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ سٹار ’مائی نیم از خان‘ کے اداکار پروین دباس سنگین کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے۔ اسوقت وہ ممبئی کے ایک ہسپتال میں آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار ایک ٹریفک حادثے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کو موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات میں جمہوریت کا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کیلئے دوتہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملے پر فلائی جناح کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا ہے۔ فلائی جناح کے ترجمان کا کہنا ہےکہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل کارگو ڈپارٹمنٹ میں دھویں کی […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن […]
لاہور (پی این آئی)کیا سپورٹیج کو پاکستان میں متعارف ہوتے ہی بڑی شہرت ملی اور صارفین نے اسے بے حد پسند کیا اور کمپنی نے ریکارڈ سیلز بھی کی لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور لوگوں کی […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شوکت بسر اکو اینٹی کرپشن ونگ نے بہاولنگر طلب کرلیا ہے۔ سٹی 42کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اینٹی کرپشن کے ریکارڈ پر آگئے، شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کرلیا۔اسسٹنٹ […]