اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ’پیپلز پارٹی کے شرپسند کارکنوں کی جانب سے فیصل مسجد اسلام آباد کے احاطے میں واقع ضیا الحق کے مزار کی بے حرمتی ان کے غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عدم اعتماد کیخلاف 184 ارکان قومی اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے 172 ارکان شو کرنے ہیں، پیسوں کی منڈیاں لگانے والوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے پارٹی سے ناراض ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں، فیصل آباد ڈویژن کے ارکان وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی مداخلت پر ناراض ہیں۔مقامی اخبار کے ذرائع نے بتایا […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر شکوؤں بھرے ٹوئٹ کردیا۔ڈاکٹرعامرلیاقت نےٹوئٹرپرملاقات نہ ہونے کاشکوہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں گورنر ہاؤس کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کےدوران تمام ایم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔چوہدری شجاعت کا آصف زرداری کو کہنا تھاکہ جن […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے رکن خرم لغاری کی ملاقات ہوئی ہےجس میں انہوں نے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب پراعتماد کا اظہارکیا ۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کا معاملہ،مسافر کو دل کا دورہ ڈرامہ نکلا۔ گزشتہ روز کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ […]
میاں چنوں (پی این آئی)طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی۔۔۔۔ میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر میاں چنوں میں قومی شاہراہ کے ٹول پلازہ کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماء نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں ، نثار کھوڑو کو 99 ووٹ ملے ، جب کہ 2 […]
کراچی(پی این آئی)روس یوکرین جنگ کے باعث دنیا میں تیل کی بلند قیمتوں کے باعث درآمد کنندگان کی جانب سے بڑھتی طلب کی موجودگی میں انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح یعنی 178روپے 81پیسے پر پہنچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’حکومت اب اپوزیشن کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت کرنے کو تیار نہیں ہے اور وہ اپنے مشن میں ناکام ہوگی۔‘بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]