یکم اپریل کو اپوزیشن کیساتھ ملکر اپریل فول منائیں گے، عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کیا کریں گے؟وزیرداخلہ شیخ رشید بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 سے 30 مارچ اہم […]

وزیراعظم عمران خان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار بھی چھین لیا گیا، آئینی ماہر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئینی ماہر کاشف ملک کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے نوٹس نے وزیر اعظم عمران خان سے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کرنے کا اختیار چھین لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عدم […]

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔۔ قومی اسمبلی میں کس پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار کی مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )وزیر اعظم کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر حکومت نے بھی حکمت عملی ترتیب دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گزشتہ روز سپیکر […]

میانوالی میں اپنی نومود بچی کو گولیاں مارنے والا درندہ صفت باپ کہاں سے گرفتار کر لیا گیا؟ پولیس کی اہم کارروائی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کی پولیس نے نومولود بچی کو فائرنگ سے قتل کرنے والے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جمعرات کو آئی جی آفس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’میانوالی پولیس […]

مہنگائی کا ایک اور طوفان، گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت پھر بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلٹی سٹورز میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں پھر سے بڑھا دی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری، شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے پنشن کی ادائیگی کے نظام کو شفاف اور سہل بنانے اور پنشنرز کو مزید سہولت فراہم کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق سروس شروع کر دی ہے۔ بنک، نادرا اور اکاؤنٹ آفس کے مابین بائیو میٹرک تصدیق کا […]

عوامی مارچ کے بعد پیپلزپارٹی کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما مستعفی، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی بھی دیدی

بہاولنگر(پی این آئی) پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل نے بطور ڈویڑنل نائب صدر پیپلزپارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔سوشل میڈیا پیغام میں […]

یوکرینی صدر نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، اپنے دو علاقے چھوڑنے کا فیصلہ

کیف (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے […]

خام تیل کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں کو بالآخر ریورس گیئر لگ گیا، برینڈ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت میں 10 ڈالرز سے زائد کی زبردست کمی، قیمتیں 2 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے 40اراکین اسمبلی کی ملاقات، مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں 40 سے زائد اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جن میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ […]

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے آل راؤنڈر فہیم اشرف کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔28 سالہ فہیم اشرف ہیمسٹرنگ کی انجری کی وجہ سے راولپنڈی میں کھیلا […]

close