ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا، نوازشریف کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

لندن(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و زیادتی کی، اب ظلم کی شام ڈھل چکی ،جلد نیا سویرا ہوگا۔قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے […]

دوسرا ٹیسٹ، مزید 3 پاکستانی پلیئرز سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید تین پلیئرز کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوجوان پرفارمرز کو ایکسپوژر کے لیے ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے ٹیم […]

وزیراعظم حلف برداری کی تقریب سےپہلے خود عمران خان نےمیسج کیاکہ بشریٰ بی بی نےخواب دیکھاہےکہ۔۔۔عون چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے […]

عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

راولپنڈی(پی این آئی) سنی علماء کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو کو بے حیائی قرار دیتے ہوئے راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی علماء کونسل کے مظاہرے میں علماء کرام، تاجروں اور دیگر افراد نے شرکت کی، […]

بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان

لاہو ر( پی این آئی)پولٹری ایسوسی ایشن نے سویا بین کی شدید قلت کے باعث رائیونڈ روڈ لاہور پر بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سویابین کے کنٹینرز پورٹ پر پھنسے ہونے کے باعث مرغی کی فیڈ تیار کرنے والی […]

2023کی پیش گوئیاں, ایلون مسک امریکی صدر، یورپ کا خاتمہ ہوگا

کراچی (پی این آئی)سابق روسی صدر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایلون مسک امریکی صدر ہوں گے، یورپ کا خاتمہ ہو گا ۔ جرمنی، پولینڈ، بالٹک ریاستوں، چیک سلوواکیہ، جمہوریہ کیف، اور دیگر اخراج کو شامل کرکے متنازع چوتھی بادشاہت تخلیق کی جائے گی […]

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی، اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے ، ان کا انتقال آج صبح […]

مہنگا آٹا ٗ ذمہ دار کون؟ فلور انڈسٹری نے ملبہ ڈال دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں جس نے 6ماہ پہلے ہی گندم کی سرکاری خریداری کی قیمت 8 سو روپے من اور 18 سو روپے من کرانے کا اعلان کیا۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد […]

نجم سیٹھی ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کے لیے کوشاں

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کے انعقاد پاکستان میں کرانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل میں اہم میٹنگ طے کر لی۔بھارتی بورڈ کے سیکرٹری […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری حکام کی جانب سے ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم ہائوس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے […]

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، ن لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایات جاری کر دیں

لاہو ر( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کی سیاسی صورتحال، وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحاریک عدم اعتماد کے معاملے پر پنجاب کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو 2 جنوری کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر […]