روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی

کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 16پیسے کی کمی سے […]

زوردار دھماکہ، رات گئے افسوسناک خبر آ گئی

مردان (پی این آئی)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، جبکہ 6 شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لکھنؤ (پی این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو نے حج پر جانے والے مسلمانوں کو فی کس 1 لاکھ روپے مالی معاونت دینے کے الیکشن میں کیے گئے وعدے کو پورے کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر […]

جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے اہم تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کےحل کے لیے ثالثی مراکز کی تجویز دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فاطمہ جناح یونیورسٹی […]

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے […]

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے نئی درخواست دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کی نئی درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی […]

آرمی چیف نے قبائلی عمائدین کا دہشتگردی کیخلاف کردار قابل تعریف قرار دیدیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

جماعت اسلامی کا ایک بار پھر ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے 29 ستمبر کو ملک بھر میں مظاہروں، 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کرنے اور 23 سے 27 اکتوبر تک بجلی کے بلوں کی ادائیگی کرنے یا نہ کرنے پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان […]

حکومت کے عوام کو جھٹکے، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

لاہور (پی این آئی) بجلی 7 روہے 12 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف 30 ستمبر سے ختم کرنے کی تیاریاں مکمل، یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ن لیگی سینیٹر نے مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ لے جانے کاعندیہ دیدیا، ہم یہ نہیں کر سکتے صرف ایک بات اس لئے مان لی جائے کہ اسے 8 ججوں نے کہا ہے،ن لیگ مخصوص […]

close