یمن میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش

صنعاء (پی این آئی)یمن کے صوبے البیضاء  کے شہر رداع میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی جس کی ایک آنکھ ہے۔ یہ عالمی سطح پر اپنی نوعیت کا نادر واقعہ ہے۔رداع شہر کے الہلال الطبی ہسپتال میں جنم لینے والے اس بچے کے چہرے پر […]

اوباش نوجوان خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہوگئے

مانسہرہ  (پی این آئی ) مانسہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر اوباش نوجوانوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر پر تین اوباش نوجوانوں نے حملہ کردیا۔ اوباش نوجوانوں نے ماروی ملک شیر […]

7منحرف ارکان کی حکومت میں واپسی، اتحادی 24گھنٹوں میں کیا فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا،شطرنج […]

اسلام آباد میں چار بڑوں کی بیٹھک، حکومت کے معاملات طے پا گئے، نامورصحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اجمل جامی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے معاملات طے پاگئے ہیں اور ابھی پارٹی یہی چلے گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انتہائی شاعرانہ انداز میں اجمل جامی نے لکھا “درویش نے عالم استغراق سے سر اٹھایا اور گویا […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 21مارچ کی بجائے کب بلایا جائے؟ اپوزیشن کی دھمکیوں کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی دھمکی آمیز نیوز کانفرنس کے بعد حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرلی، اب قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کی بجائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

لاہور(پی این آئی)نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 […]

کتنے منحرف ارکان نے واپسی کیلئے حکومت سے رابطہ کر لیا؟ وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے اندرونی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تین منحرف ارکان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک کی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین گروپ سے […]

ماہانہ کرایے جتنی قسط ادا کرکے اپنا گھر حاصل کریں، حکومت نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی آبادی کے پاس گھر نہیں، عام آدمی ماہانہ کرایے جتنی قسط دے کر گھر کا مالک بن سکتا ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا […]

عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی کون کون واپس آجائیگا؟ وزیراعظم عمران خان پُر امید

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پیشنگوئی کرتا ہوں، عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی زیادہ ترواپس آجائیں گے، ضمیر فروشی پر عوام میں بڑا غصہ دیکھ رہا ہوں،زمانہ بدل چکا ہے، چھانگا مانگا کی سیاست کے وقت […]

ابھی تو صرف 13ارکان سامنے آئے ہیں، مزید کتنے منحرف ارکان سامنے آئیں گے؟ رانا ثنا اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے پھر ان کو پتا چلے گا کہ منحرف اراکین کی تعداد 13 ہے یا 23 ہے۔نجی ٹی وی”کےپروگرام میں بات کرتے ہوئے […]

close