ایک اور بڑی شخصیت عہدے سے فارغ

پشاور(پی این آئی)سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر ہونے ولے بم دھماکے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ […]

امریکہ کا غیر ملکی باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر […]

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے وضاحت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ان کے ممکنہ فوجی مقدمے کے خلاف درخواست کو نمٹا دیا کیونکہ حکومت نے وضاحت دی ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کا کورٹ مارشل نہیں ہوگا اور ایسا کوئی […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے مابین صوبائی سیکریٹریٹ کے ملازمین اور انکے لواحقین کے لئے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ طے پاگیا۔ سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین اور انکے لواحقین کے لئے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ طے ہوگیا جس کے تحت سیکریٹریٹ ، […]

پولیس کا سابق صوبائی وزیر کے گھر چھاپہ

کراچی (پی این آئی) سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان صالح بھوتانی کے گھر ڈی ایچ اے کراچی میں بغیر اجازت بلوچستان پولیس کی جانب سے چھاپہ مارنے پر سندھ حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان کو […]

بانی پی ٹی آئی کا نئے چیف جسٹس کی تقرری کے فوری اعلان کا مطالبہ

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا اور قاضی فائز عیسی کو وہاں بٹھانا ہے راولپنڈی […]

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ٹاسک دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلیشمنٹ سے رابطے ختم کرتے ہوئے احتجاجی تحریک لیڈ کرنے کی ہدایت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ علی امین […]

پی ٹی آئی نے لاہور میں ایک اور جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(پی این آئی)مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست […]

نان فائلرز کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر […]

close