وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے ایم این ایز کی ملاقات، عامر لیاقت نے ملاقات کی یا نہیں؟ ایم این ایز نے وزیراعظم کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کےکراچی کے ایم این اے ایزنے ملاقات کر کے مکمل اعتماد کی یقین دہانی کرا دی ۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی […]

ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا ہے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم راستے پر ہے، چاہتا ہوں ہمارے ملک کو کسی کی غلامی نہ کرنی پڑے۔ آج ہمارے سارے معاشی اشاریے درست ہیں اور ملک ترقی […]

سیاسی جماعتیں ڈی چوک کا استعمال نہ کریں، جتھے لاکر کسی رکن اسمبلی کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی […]

اسلام آباد انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ڈی چوک پر 27مارچ کے جلسے کی […]

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں خشک رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں […]

مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )چین کا مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،مسافر طیارے 133 افراد سوار تھےتاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابا چائنا ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 طیارہ جس […]

پنجاب میں تبدیلی کے مثبت اشارے ترین گروپ کے رکن عون چودھری نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی)ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کو حکومتی شخصیات سے رابطوں اور ملاقاتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا […]

اب تک کی سب سے بڑی خبر ، چوہدری نثار کی بنی گالہ میں اہم ملاقات، انٹری کی تیاریاں، تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چار سال بعد دوبارہ  متحرک ہوگئےہیں، ان کی بنی گالہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے، صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا “کیا ہو رہا ہے بھائی کیا ہو رہا ہے […]

وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی پراسرار موت کے کیس میں نیاموڑ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی پراسرار موت کے سلسلے میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں، انھیں عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی پر […]

تحریک انصاف الوداع ، 2 اہم رہنمائوں نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جڑانوالہ میں سیاسی و سماجی راہنما عبدالرحمان وسیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک نواب شیر وسیر ایم این اے نے حلقہ کے مفادات کی خاطر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے عمران خان نے […]

close