پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کتنے سال کیلئے نا اہل ہو سکتے ہیں؟ خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین کیا جائے گا، ہو سکتا ہے کہ اس نااہلی کی مدت 5 […]

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیوں یقینی ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن نے وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی ) حزب اختلاف جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی اب اس کے ساتھ نہیں رہے‘ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم […]

آخری وقت تک انتظار کروں گا کہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے ناراض رہنما احمد حسین دیہڑ کو دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ آخری وقت تک مطالبات پورے ہونے کا انتظار کروں گا،عدم اعتماد کیلئے ووٹ کرنے کا فیصلہ آخری وقت میں کروں گا،وزیراعظم نے کرپشن کے الزامات لگائے، عمران […]

چوہدری نثار 27مارچ کے جلسے میں کیا اعلان کر نے جارہے ہیں؟ اپوزیشن کی ساری گیم پلٹنے کی تیاریاں

اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار 27 مارچ کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں گے۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی کے […]

میرا انٹرویو توڑ مروڑ پر پیش کیا گیا، احمد حسین دیہڑ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن دیہڑ کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے میرا انٹرویو توڑمروڑ کرپیش کیا، کلپ دکھایا گیا جس میں کسی وقت میں نے کہا تھا کہ عمران خان کو […]

سونے کی قیمت میں فی تولہ کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے جھٹکا

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں فی تولہ کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے جھٹکا۔۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ایم کیو ایم کو پیشکش کر دی، حکومتی اتحاد ٹوٹنے کا امکان

کراچی (پی این آئی) سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی اور انہیں اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت دی ۔ ایم […]

نوازشریف نے ہمیشہ میری عزت کی اور۔۔۔ آرمی چیف نے فیٹف اجلاس میں کیا کہا؟ شہباز شریف نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ ”موجوہ آرمی چیف نے فیٹف کے اجلاس میں کہا تھا کہ نوازشریف نے ہمیشہ میری عزت کی ، میں نے جب بھی افواج پاکستان کے حوالے سے کوئی کا م کہا تو انہوں نے مجھے […]

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2پائلٹ شہید، افسوسناک خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،افسوسناک واقعے میں 2پائلٹ شہید ہو گئے ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی ٹریننگ پر تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔   طیارے […]

وزیراعظم عمران خان کے پاس تو اختیارات ہی نہیں۔۔ ایم کیو ایم سربراہ کھل کر بول پڑے،شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے پاس تو اختیارات ہی نہیں۔۔ ایم کیو ایم سربراہ کھل کر بول پڑے،شدید تنقید کر دی۔۔۔۔ ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں […]

تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے کا عدم اعتماد والے دن اسمبلی نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے احمد حسین دیہڑ نے عدم اعتماد کی ووٹنگ والےدن اسمبلی نہ جانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض ایم این اےاحمد حسین نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو […]

close