اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک میں نئے انتخابات کے بارے میں سوچ بیچار کر رہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد انتخابات کی صورت میں اس وقت حکومت کے پاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں […]
کراچی(پی این آئی) غیر ملکی ذرائع ابلاغ بشمول بلوم برگ،وال اسٹریٹ جرنل،وائس آف امریکااوربزنس اسٹینڈرڈ میں افغان جنگ سے امریکی انخلاء اور کا بل پرطالبان کی فتح، سی پیک،عمران خان کا دورہ روس اوردیگر ایشوز پر پاکستان شہ سرخیوں میں رہا.روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس ترپ کے پتے کے بارے میں وہ ذکر کرتے رہے ہیں اس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق واٹس ایپ پر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم بھی تحریک عدم اعتماد پر ووٹ ڈالنے آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ اداروں نے خود کو نیوٹرل رکھا ہوا ہے، آئینی و قانونی طور پر فوج ہمارے ساتھ ہے ، ہمیں کسی سپورٹ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم ایک بہت بڑا رسکی کام کرنے جارہے ہیں ، کسی اہم تعیناتی کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں دونوں طرف اپنی قیمت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں پر حکومتی موقف آگیا ۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی مشیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 28مارچ کو بھی اسمبلی اجلاس میں سرپرائز دیں گے،اپوزیشن کے پاس ایک ہی آپشن تھا جو استعمال کرچکے ہیں، حکومت کے پاس کئی سرپرائزاور کارڈز ہیں، ہم آئین وقانون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے خوردنی تیل کی درآمد پر10 فیصد ٹیکس ریلیف کی منظوری دے دی، خوردنی تیل اورگھی کی قیمتوں میں ریلیف اپریل اور مئی کیلئے دیا گیا ہے،عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی ماہانہ قیمتیں نہایت غیرمستحکم ہیں۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کبھی کچا ہاتھ نہیں ڈالتا، عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، ملکی سیاست کا اہم موڑ آگیا ہے، عمران خان تحریک عدم اعتماد کے نتیجے سے […]