فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر خود ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔   سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن […]

استعفیٰ دیا یااستعفیٰ لیا گیا؟ عثمان بزدار کے مستعفی ہوتے ہی مونس الٰہی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمونس الہٰی نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی آفر قبول کر لی ہے۔نجی ٹی کے مطابق مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ حکومت نے پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے، بنی گالہ میں […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینےکی یقین دہانی کے بعد عثمان بزدار نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی وزیراعظم عمران خان کے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے […]

تحریک عدم اعتماد میں نیا موڑ آگیا، ق لیگ کے رہنماطارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد میںنیا موڑ آگیا۔حکومتی اتحادی جماعت قلیگ کے سینئررہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیااورکہاکہ پارٹی چاہےجوبھی فیصلہ کرے میںوزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتمادکاووٹ دوںگا۔واضح رہے کہ اس سےقبل سلم لیگ ق کے سربراہ […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی […]

موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آ باد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے فتویٰجاری کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت منکر ہے اور اسکا خاتمہ سب پر واجب ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں جمعیت […]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کے سامنے لائے گئے خط سے لاعلمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ شیدنے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے، عمران خان اقتدار میں ہو نہ ہو ہم […]

  پچھلے 2 سال میں عمران خان پر شدید دباؤ تھا اور لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ جلسے میں عالمی سازش کے اعلان پر کہا ہے کہ پچھلے دو سال سے وزیراعظم عمران خان خاص طور […]

سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملے کرنے والے پی ٹی آئی کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا اور اضافی دفعات کے مطابق کارروائی کر کے کل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی […]

عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا ،ندیم افضل چن کا بیان

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے سابق معاون خصوصی و پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے وزیراعظم کے گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ جلسے سے خطاب پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا […]

close