وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، جہانگیر ترین گروپ نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف جہانگیر خان ترین گروپ آج پنجاب کے وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف […]

وزیراعظم کی طرف سے اہم ذمہ داری ملتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بڑا ایکشن لے لیا، پہلا بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرفواد چودھری کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سونپ دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد حسین نے وزارت قانون و انصاف کا […]

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے […]

وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے فاتر خالی کردیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں […]

پاکستان کسی کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا آرمی چیف

اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کی جانب سے فائر کیے گئے کروز میزائل کے پاکستان میں گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف کا سکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے […]

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

اسلام آ باد (پی این آئی)روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کرسکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران […]

عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ، اسلام آباد پولیس بھی میدان میں آگئی، کس کام سے روک دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں پولیس نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کسی […]

حکومت کی جانب سے زرداری، بلاول، شہباز شریف، فضل الرحمان کو گرفتار کیے جانے کا امکان، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے زرداری، بلاول، شہباز شریف، فضل الرحمان کو گرفتار کیے جانے کا امکان، وجہ سامنے آگئی۔۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن پر بیرونی فنڈنگ کے ذریعے وزیر اعظم کو ہٹانے کے الزام پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔نجی […]

مونس الٰہی کی ترین گروپ سے حمایت مانگنے پر ترین گروپ نے کیاجواب دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے وزارت اعلیٰ کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے ترین گروپ سے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مونس الہٰی نے ترین گروپ سے ملاقات کی ہے جس میں ترین گروپ کے 15ارکان […]

وزیراعظم عمران خان کو کونسے تین آپشنز دے دیئے گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انہیں تین آپشنز پیش کیے گئے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم نے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ان کے سامنے تین آپشنز رکھے اور کہا […]

ہفتہ، اتوار اور سوموار کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، سندھ حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اداروں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے روز تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے […]

close