ترپ کا پتہ کام کرگیا، عمران خان وزیر اعظم برقرار‎

اسلام آباد (پی این آئی )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی […]

بریکنگ نیوز ،وزیراعظم عمران خان کا تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈاوائس بھیج دی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کو مبارک دیتا […]

بریکنگ نیوز ،ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دے دی ہے ، قرارداد آئین کے منافی ہے ، ڈپٹی اسپیکر نے تحریک مسترد کر تے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا ۔ […]

عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشیدکا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

ترین گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مزید تین رہنمائوں نے ساتھ چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی )پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر ہے ، حمزہ شہباز کے ساتھ ملاقات میں شریک ترین گروپ کے3 رہنماؤں نے ساتھ چھوڑ دیا ، پرویز الہیٰ کے پاس پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی حمایت […]

حمزہ شہباز یا پرویز الٰہی ۔۔ کس کو سپورٹ کریںگے؟ علیم خان گروپ نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔لاہور میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز نے علیم خان سے ملاقات کی، اس دوران علیم خان نے اپنے 9 […]

مریم نواز نے عمران خان کو جیل بھیجنے کی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان کے خلاف غداری اور تشدد پر اکسانے کا مقدمہ درج کرکے انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینک دیا جائے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ہوئی تو کسی رکن اسمبلی کی موت بھی ہو سکتی ہے، سینئر صحافی جاوید چوہدری کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کاخدشہ ہے جس میں کسی رکن کی موت بھی ہوسکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف پر لندن میں حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا

لندن(پی این آئی)لندن میں ایک شخص نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔لندن میں موجود صحافی مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق شایان نامی شخص اور ان کی والدہ صدف ممتاز نے نواز شریف کے گارڈ کو موبائل […]

مجھے 2018میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانی چاہئے تھی ، مجھے بلیک میل نہیں ہونا چاہئے تھا، وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بلیک میل نہیں ہونا چاہیے تھا۔ مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانی چاہیے تھی۔ نئے الیکشن کرانے چاہئیں تھے۔ یہ میری بڑی غلطی تھی۔ 42 ماہ میں میں نے کئی غلطیاں کیں۔یہ اعترافی […]

ہمیں تحریک عدم اعتماد میں عالمی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وزیر اعظم عمران خان کو بتادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں کو عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں عالمی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا، اس حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا […]

close