موجودہ غیر یقینی سیاسی صورت حال، آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے اپنا قرض کا پروگرام معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورت حال کی وجہ سے پاکستان کا قرض پروگرام معطل […]

نگران وزیراعظم کون ہو گا؟ عمران خان کا فیورٹ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔ ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے […]

امریکی شخصیت نے عمران خان کی ناکامی کی بڑی وجوہات بتا دیں

نیویارک (پی این آئی) واشنگٹن ولسن سینٹر میں ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین نے پاکستان کی موجودہ صورت حال سے متعلق کہا کہ عمران خان کی ناکامی کی وجہ متعصب رہنما ہونا اور نازک مرحلوں پر سمجھوتے نہ کرنا ہے ۔اے پی […]

فرح خان ہر ٹھیکے میں شامل تھی اور کرپشن کے پیسے کس کو بھیجتی تھی؟ علیم خان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان نے بھی پنجاب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح کے کردار پر سوال اٹھا دیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بتائیں […]

ایم کیو ایم نے کس شرط پروزیر اعظم کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ سازش ثابت ہوئی تو آ پ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]

میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پی پی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بنچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟۔چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

عمران خان نے احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کیخلاف آج شام ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ایک ہوٹل میں لوگوں کی خرید و فروخت ہو رہی ہے، جس ہوٹل میں خرید و فروخت […]

اسپیکر آرٹیکل 5 کا حوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اسپیکر آرٹیکل 5 کا حوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا، کوشش ہے اس کیس کا جلد ازجلد فیصلہ کریں ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]

نگراں وزیراعظم کے لیے 2 ملکی بڑی شخصیات کےنام سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کے لیے تحریک انصاف کی […]

تحریک عدم اعتماد معاملہ ، پیپلز پارٹی کے خواب چکنا چور ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ پیر کو تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس […]

تحریک عدم اعتمادکیس، سپریم کورٹ نے آج کوئی مناسب حکم جاری کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈپٹی سپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو غیرآئینی قرار دیے جانے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ’آج ہی مناسب حکم جاری کریں گے۔‘پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال […]

close