کراچی(پی این آئی)ملکی تاریخ میں سونےکا بھاؤ بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپےکا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے شہباز شریف نے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، اتحادی حکومت کو ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، مفاداتی اور ضمیرفروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، پرانے ورکرز کو ٹکٹس دینے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے ایک وکیل نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں غداری کی درخواست دائر کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں اعزاز سید نے کہا ” مولوی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فرح کوبرقعہ پہنا کر راتوں رات پولیس کے حصار میں فرار کرایا گیا ،عثمان بزدار نہیں فرح وزیراعلیٰ پنجاب تھی، سارے کنکشنز بنی گالہ سے ملتے ہیں، تقرر تبادلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پڈعیدن کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک پرٹرینوں پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ریلوے پولیس کے مطابق سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کےگزرنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے باعث اپ ٹریک کا ایک فٹ اور […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے اتنے بڑے کرپشن سکینڈلز ہیں کہ یہ ایک دن بھی حکومت سے باہر رہنا افورڈ نہیں کرسکتے، یہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اگر کل انہیں روکنے کی کوشش کی گئی تو پھر وہ بھی سرپرائز دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹ کا حق آپ نہیں چھین سکتے،جیلوں میں […]
کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے سے زائد اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 185 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ میڈیا […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اسمبلی رکنیت معطلی کی خبروں پر ردِعمل دے دیا۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبر […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں غدار قرار دوں گا،گواہی دیتا ہوں تم نے جنرل باجوہ کو ہٹانے کی کوشش کی، تم نے فوج میں بغاوت […]