اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل سامنے آگیا ہے۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘مبارک ہو پاکستان، سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ انہوں نے گھبرانا نہیں ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصل جاوید […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کردی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پانچ صفر سے متفقہ فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنانے سے قبل چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب عدالتی فیصلے کے بعد کل یوم تحفظ آئین پاکستان نہیں بلکہ یوم تشکر منا یا جائے گا ۔ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، 5 رکنی لارجر بنچ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے، جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ہفتے کو10 […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )عدم اعتماد مسترد کیس میں سپریم کورٹ کیا فیصلہ سنا ئے گی؟ فاروق ایچ نائیک نے بڑا دعویٰ کر دیا۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے از خود نوٹس کیس میں جو بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں 2دن کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں ،کوئی یہ نہ کہے کہ میں بھاگ گیا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ سیاست […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن این اے 110 سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے اس وقت سب کی نظریں سپریم […]