اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغرب نے ان کی پروفائل دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا کہ اس شخص کو اپنا پتلا نہیں بنایا جاسکتا اس لیے اس کو ہٹادیا جائے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں سوات ،کالام ،مالم جبہ ،چترال ،دروش ،بونی ،تیرو ،اپرلوئردیر ،چارباغ ،ناران ،کاغان کے علاوہ ،گلگت بلتستان کی بیشتر وادیوں کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے شوہر نے بھی اپنی اہلیہ پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن جمیل گجر نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیشکش کی گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے جمعرات کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عراق میں 103 سالہ شخص نے 37 سال کی خاتون سے تیسری شادی کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق عراق میں ایک 103 سالہ شخص نے اپنے سے 66 سال چھوٹی خاتون سے شادی کر لی جبکہ شادی کے تمام انتظامات اس کے پوتے، […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا اور متنبہ کیا کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہوں لیکن اس فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ۔میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں ،زندگی میں صرف ایک ہی مرتبہ جیل گیا ہوں اور وہ بھی عدلیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے گزشتہ روز واضح حکم دیا تھا کہ ہفتے کے روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ہر صورت ووٹنگ کرانی ہے تاہم اب ایسے دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی سکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔ حکام کا کہنا تھاکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں جیو نیوز سے نہیں نکالا گیا۔انہوں نے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ” شیریں صاحبہ میں جیو میں ہی ہوں،کسی نےنہیں نکالا،میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، ہم کہیں نہیں جارہے، ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، اب پارلیمان کی حاکمیت سپریم کورٹ کو منتقل ہوگئی ہے، […]