پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات سے متعلق انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد سے پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ جب […]

شریف خاندان کو شدید دھچکا، لاہور ہائیکورٹ نے بجلیاں گرادیں

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کو فوری چلانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔ ہائی کورٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے […]

عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو گرفتار کرنے کا حکم، توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق الیکشن کمیشن نے عمران خان اسد عمر اور فواد چودھری کی حاضری سے […]

پاکستان ٹیم کے لیے بولنگ کوچ کیلئے حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا گئے۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کا افغانستان بورڈ کیساتھ معاہدہ حال ہی میں ختم ہوا ہے انہوں نے پاکستان ٹیم کیلئے کام کی خواہش کا بھی […]

نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی ،قیمت میں حیران کن کمی ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی قیمت میں حیران کن بڑی کمی، ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش ہوگئی۔جس کے باعث راولپنڈی میں نجی گندم کی قیمت میں 750روپے فی من […]

پاکستان کو قرضہ نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اربوں روپے قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہوچکی ہے پاکستان کو قرضہ نہیں چاہیے، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب […]

خیبرپختونخوا، علما ءنے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے […]

تین فارمیٹ کیلئے کتنے کپتان؟ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے نیا فارمولہ زیر غور

اسلام آباد(پی این آئی)تین فارمیٹ 3کپتان، قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلیے نیا فارمولہ زیرغور ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر پر غور شروع ہو چکا،ٹیسٹ میں قیادت سرفراز احمد کو […]

جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں فرانس نے پاکستان کی مدد کیلئے ایک کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں تمام شرکا کی آمد کا مشکورہوں، […]

ملک میں سردی کی نئی شدید لہر کب سے شروع ہوگی ؟خبردار کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی نئی شدید لہرکی پیشگوئی کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہناتھا کہ 14 جنوری سے سردی کی شدید لہر […]

مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد چکن عوامی پہنچ سے دور ہوگیا۔کراچی،راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے چکن بائیکاٹ مہم کو تیز کردیا۔دوکاندار من مانے […]