اسلام آباد( پی این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی شیروانی کے چرچے تو ان کے عہدہ سنبھالنے سے کافی پہلے ہی زبان زدِ عام و خاص تھے۔پیر کے روز انہوں نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں روائتی شیروانی زیب تن کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023ء تک چلانے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ اعلان کر دیا۔۔۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے قومی […]
واشنگٹن (پی این آئی)وائٹ ہائوس سے بڑی خبر آگئی۔۔ امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ وہ یہ پیشگوئی نہیں کرسکتیں کہ صدر جوبائیڈن پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو فون کریں گے یا نہیں۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعاوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز پشاور میں جلسے کی کال دے دی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ وہ بدھ کے روزعشاء کے بعد پشاور میں جلسہ کریں گے، یہ ان کا رجیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی وفاق میں اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے قومی اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔جی ڈی اے کی رہنماسائرہ بانو نے بتایا کہ ہم 3 اراکین اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے ، […]
کراچی (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی تھیں کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے انسٹاگرام […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کےارکان کے استعفے منظور کر لیے جاتے ہیں تو اس کے بعد وہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہو سکتے ہیں جس سے موجودہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر […]