اسلام آباد (پی این آئی)میرپورخاص میں ڈپٹی کمشنر نے رات گئے 4 سال سے بند آٹا چکی پر چھاپہ مار کر سرکاری گندم کی 50 کلو وزنی ایک ہزار بوریاں برآمد کرکے چکی اورگودام کو سیل کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈپٹی کمشنر زین […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل بتا دیں کہ اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کتنا مناسب وقت درکار ہے، ہم ایک تاریخ مقرر کر دیتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چوہدری […]
لاہور ( پی این آئی) نیوزی لینڈ کو ہوم گرانڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر […]
لاہور( پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے نمبرز پورے نہیں۔اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، چوہدری پرویز الٰہی اور صوبائی وزرا ء بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے۔ایک انٹر ویو میں چوہدری سرور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے منسوب خبرکو گمراہ کن قراردیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔ نجی ٹی کے مطابق عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔پی ٹی […]
لاہور /اسلام آباد/کراچی /پشاور /کوئٹہ ( این این آئی)ملک بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ، بلوچستان کے 13 اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ،سوات اور استور میں برف باری جاری ،ضلع دیامر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی) روس اور یوکرین سے گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچنے اور سرکاری کوٹے میں اضافے کے بعد پنجاب میں نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی ، گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس […]
کراچی(پی این آئی)خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی اور گوادر پورٹ پر کھڑے ہیں۔ان […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاق کی شرح بڑھنے کی کئی وجوہات بتائی ہیں۔نادیہ خان نے حال ہی میں ایک سوشل میڈیا پوڈ کاسٹ میں اس نازک موضوع پر گفتگو کی اور کہا آج کل […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی وجہ سے آٹا سرکاری نرخوں پر نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مظاہرین […]