ہیلی کاپٹر کے سفر پر اخراجات، پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے ہیلی کاپٹر سفر کے اخرجات پر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ’ چوں چوں مربہ حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے ، وزیر اعظم کا […]

راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )راجہ ریاض عمران خان پر پھر برہم، سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جس نے ایوان میں آئین توڑا وہ ہیرو نہیں آئین شکن ہے ،اس کیخلاف کارروائی ہونی […]

ہیلی کاپٹر پر سفر پر کروڑوں روپے کا خرچہ، سابق وزیراعظم عمران خان کا حساب لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے اخراجات اور توشہ خانہ کے 120 تحفوں کا قانون کے مطابق حساب لیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات […]

تحریک انصاف کے لاہور جلسے پر وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ آپے سے باہر ہو گئے، شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب یہ حلقوں میں الیکشن کے لیے جائیں گے تو لوگ جوتے ماریں گے ۔ رانا ثناء اللہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری […]

شہباز حکومت نے عمران خان کے ساتھیوں کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا، کن کن ارکان کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے کئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے سابق […]

خان صاحب کو احساس ہو گیا کہ۔۔۔۔عمران خان نے فوج کیخلاف بات کرنے سے کیوں روکا؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کیخلاف کارکنان کو بھڑکانے، آرمی چیف کیخلاف جلسوں جلوس میں نعرے/بینرز لگوانے، میڈیا/سوشل میڈیا پر آرمی چیف مخالف ٹرینڈز اور گفتگو کروانے کے بعد اب […]

’’جن سے بھی غلطی ہوئی ہے، ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، فوری الیکشن کروائے جائیں‘‘عمران خان کا پیغام

لاہور(پی این آئی) جن سے بھی غلطی ہوئی ہے، ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، فوری الیکشن کروائے جائیں، عمران خان نے کارکنان کو تیار رہنے اور جلد اسلام آباد کی کال دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے […]

عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، تمام پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دینے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف آج لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو کر رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔عمران خان نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ میں نے آج آپ کو لائحہ عمل دینا […]

پاسپورٹ واپس لینے کیلئے درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مریم نواز کے عمرے پر جانے کیلئے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ […]

پیٹرول 20روپے مہنگا۔۔عید سے پہلے پاکستانیوں کیلئے تحفہ، پوری قوم کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پیٹرول اور ڈیزل 20 روپے فی لٹر مہنگا کرنے پر غور کرنے لگی۔ جیو نیوز نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]

عمران خان کی جان کوخطرہ لیکن اگر ان کا بال بھی بیکا ہوا تو۔۔۔۔۔خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، اگر ان کا بال بھی بیکا ہوا تو پاکستان میں خانہ جنگی ہو جائے گی۔لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]

close