وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کروانا ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو ق لیگ کا لیگل نوٹس ، ق لیگ کے ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کروانے پر ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو […]

حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف خود میدان میں آ گئے

لاہور(پی این آئی )وزیر اعظم شہباز شریف نے نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے صدر کوایک اور ایڈوائس بھجوا دی ہے .نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتا یا کہ وزیراعظم کی جانب سے ایڈوائس میں کہا گیا […]

توشہ خانہ پوری دنیا میں تماشا بن چکا ہے، حافظ طاہر اشرفی بھی پھٹ پڑے، عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

فیصل آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور عمران خان کے سابق معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے سابق وزیر اعظم کو توشہ خانہ تحائف کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ دے دیا۔فیصل آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طاہر […]

سینئر ن لیگی قیادت اور مولانا فضل الرحمٰن جلد الیکشن کے حامی تھے لیکن اب کس وجہ سےاس الیکشن نہیں ہوں گے؟ حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب اس سال الیکشن نہیں ہوں […]

نئی مشکل کھڑی ہو گئی، حمزہ شہباز کو حلف برداری سے قبل جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنرپنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت کو موصول، حمزہ شہباز کی حلف برداری کھٹائی میں پڑنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب […]

اب پتہ چلا تمہیں کہ ہمارے ووٹ کی کیا حیثیت ہے، اختر مینگل نے عمران خان پر طنز کا تیر چلا دیا

کوئٹہ (پی این آئی)میں عمران خان کو صادق وامین کہتا تھا،ایوان میں ہم سے وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹ لیےگئے، مگر آپ کہتےتھے کہ بی این پی کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں،اب پتہ چلا تمہیں کہ ہمارے ووٹ کی کیا حیثیت ہے،صدر […]

معروف پاکستانی اداکارہ نے ہوٹل سے جائے نماز چرانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔حال ہی میں درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا جا سکا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پر ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز […]

عوام مہنگائی کے ایٹم بم کیلئے تیار ہو جائے ، پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کا فیصلہ، شہباز حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مطالبہ تسلیم کرلیا جس کے بعد ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوجائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات […]

عمران خان کیخلاف سازش ہوئی یا نہیں؟ نوم چومسکی بھی بالآخر میدان میں آگئے

واشنگٹن(پی این آئی)مشہور پروفیسر اور امریکی خارجہ پالیسی کے بڑے ناقدنوم چومسکی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف امریکی سازش کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، دھمکی آمیزخط کو سازش کا ثبوت قراردینا بلاجواز ہے۔تفصیلات کے مطابق نوم چومسکی نے اپنے بلاگ میں […]

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

کراچی(پی این آئی) رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2022 کا پہلا سورج گرہن30 اپریل سے یکم مئی کی درمیانی رات کوہوگا، جو پاکستان میں نظر نہیں آئے […]

close