دعا زہرہ نے کس نوجوان سے نکاح کیا ہے ؟ پولیس نے نام کی تصدیق کر دی

کراچی (پی این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی جس نے وہاں شادی کرلی ہے۔دعا زہرہ کراچی کے علاقے الفلاح گولڈن ٹاؤن سے 16 اپریل کو لاپتہ ہوگئی تھی۔ کراچی پولیس نے دعا زہرہ کا پتہ لگالیا […]

کراچی سے لاپتہ 14 سالہ دعا زہرہ لاہور سے مل گئی، نکاح بھی کر لیا

لاہور (پی این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔دعا زہرہ کا لاہور سے ایک سامنے آیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

تحریک انصاف کا احتجاج کا اعلان الیکشن کمیشن نے سکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد ٗ لاہور (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے […]

کراچی ، 10 روز کے دوران دعازہرہ، نمرہ کاظمی کے بعدتیسری لڑکی لاپتہ ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی شہر سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی، اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتا […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پرگاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب کے جنوبی اضلاع میں پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی اور اس حوالے سے پیٹرولیم ایسوسی ایشن […]

شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب معروف ہسپتال کو 9 کروڑ روپے دے کر گئے، بطور وزیر اعظم ان پیسوں کا حساب مانگا تو کیا جواب ملا؟

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں 20میں سے صرف6یونٹس آپریشنل ہونے پر انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام امور کا جائزہ لے کر جلد سے […]

سلیم صافی نے شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر بڑے وفد کیساتھ جانے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’پتہ چلا […]

وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر حمزہ شہباز نے نئی درخواست دائر کر دی

لاہور( پی این آئی)وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر پرنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے نئی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں وزیراعظم […]

عمران خان کی رخصتی کا منصوبہ کونسی پوشیدہ قوت نے ترتیب دیا؟ سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پوشیدہ قوت نےعمران خان رخصتی منصوبہ ترتیب دیا ، ن لیگ کے وہم و گمان میں بھی تحریک عدم اعتماد اور 12 جماعتی مخلوط حکومت نہ تھی اور ن لیگی قیادت توالیکشن تک عمران خان حکومت قائم دیکھنا چاہتی […]

سرکاری خرچے پر عیاشیاں، سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید کر دی، اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیر اعظم شہباز شریف کے پہلے غیر ملکی دورے پر بڑاوفد ساتھ لے جانے پر اعتراض اٹھا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا “پتہ چلا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف اپنےدورہ سعودی عرب پرکئی درجن […]

مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، بُری خبر آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی چانس نہیں۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان […]

close