اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پٹرول ٹینک فل کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ […]
لاہور(پی این آئی) ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر منگل 3مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ اتوار کی شام ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند دکھائی دینے کا کوئی امکان نہیں۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال کیلئے پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا ہے جس کی مدت 10 سال تک ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پاکستان میں بھی فارن فنڈنگ کیس سمیت کئی کیسز ہیں جن میں ممکنہ طور پر انہیں نااہل قرار دیا جا سکتا ہے تاہم ایک اور بہت بڑے کیس میں بھی ممکنہ طور پر ان کا […]
کراچی(پی این آئی)اس وقت مڈغاسکر کہ قریب طاقتور ہائی پریشر بننا شروع ہوگیا اور آہستہ آہستہ مزید طاقتور ہورہا ہے جس کا مطلب ہے کہ اب مون سون ہم سے زیادہ دور نہیں ۔مون سون کے دوران مڈغاسکرکے قریب ہائی پریشر جتنا زیادہ طاقتور ہوگا […]
لاہور (پی این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میر ے اور میرے بیٹے کے خلاف پراپیگنڈا کیا جارہاہے ، میرا بیٹا علی ملک ایک سال سے پاکستان میں نہیں ہے ۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلاول زرداری وزیرخارجہ کا حلف کب اُٹھائیں گے؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کے روز وزیرخارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق حلف کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کے تمام معاملات […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے 32 ہزار مستحقین زکوٰة کو عیدالفطر سے قبل 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ عشر و زکواة آزادکشمیر سردار خالد محمود کے مطابق 1450 مقامی زکواة کمیٹیوں کے ذریعے 32 ہزار 8 مستحقین […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہونے والی ایک اور لڑکی نمرہ کا بھی پتہ چل گیا۔نمرہ کاظمی 20 اپریل کو سعود آباد ایس ون ایریا سے لاپتہ ہوئی تھی، اس کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ صبح 9 بجے کام […]
اسلام آباد (پی این آئی )دعا زہرہ کیس نئے موڑ میں داخل ہو گیا، لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ ابھی نہیں ملی فی الحال اس کے نکاح کی کاپی ملی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام ریلیف دینے کیلئے ایک اور سہولت کارڈ عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بینظیر پٹرول کارڈ […]