عمران خان دراصل اسٹیبلشمنٹ کو کیا پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟ صحافی مظہر عباس کا دلچسپ دعویٰ

کراچی(پی این آئی)تجزیہ کار مظہرعباس نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جس طرح کا ماحول بنایا ہوا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اس دفعہ عمران […]

مسلم لیگ (ن)کا حلقہ این اے 128میں جلسہ، شرکا کی تعداد کتنی تھی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں جلسہ کیا ہے۔ اس جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے […]

سرکاری خرچے پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایت نہیں، اہم اتحادی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی

پشاور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت کی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ان کے ساتھ عمرے پر جانے سے انکار کردیا۔اے این پی کے پارلیمانی لیڈر امیر حیدر ہوتی نے اپنے ایک بیان میں کہا “عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم […]

مولانا فضل الرحمٰن نے فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن کیلئے ٹیسٹ کیس قرار دیدیا، بڑی امیدیں لگا لیں

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کو آزادی کے ساتھ مضبوط فیصلے دینے ہوں گے اور فارن فنڈنگ کیس اس سلسلے کا پہلاٹیسٹ کیس ہوگا۔اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں تیزی، وارڈز کی سطح پر انتخابی فہرستوں کی اپ ڈیشن اور ریویژن کیلئے 25 جون کی ڈیڈ لائن مقرر

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں تیزی آ گئی ہے ۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو وارڈز کی سطح پر ترتیب دینے اور اپ ڈیشن کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آزادجموں وکشمیرالیکشن کمیشن نے […]

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے۔صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی، لیکن وہ اب […]

یکم مئی یا 2مئی۔۔شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش کا […]

عمران خان کو ساتھیوں سمیت جیل بھیجنے کی دھمکی، ضمانتیں بھی نہیں ملیں گی، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے وزیر جلد جیل میں ہوں گے۔   نائب صدر مسلم لیگ ن مریم […]

کن کن شہروں میں ہلکی بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا […]

جے یو آئی سوگ میں ڈوب گئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقامی رہنما کو قتل کر دیا

باجوڑ (پی این آئی )جے یو آئی سوگ میں ڈوب گئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقامی رہنما کو قتل کر دیا۔۔۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا […]

آپ یہاں سے کہیں نہیں جا سکتے، سابق وزیراعظم نواز شریف کو روک دیا گیا

لندن(پی این آئی)لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے تھے لیکن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر […]

close