اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بڑی عید کے قریب الیکشن ہوجائیں گے کیونکہ مسائل کا واحد حل الیکشن ہے، غلط فہمیاں دور کرکے فوج سے تعلقات بہتر کریں گے، میں یہ کردار ادا کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے برفانی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث برف پگھلنے سے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5، 7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنےکا […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف مہم نہ چلائی جائے۔اینکر پرسن غریدہ فارقی نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کی پرچی سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ان کے ہاتھ میں دی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیراعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی چیز وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی […]
بہاولپور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں نے سابق حکومت کے ساتھ اپنی راہیں بہاولپور صوبے کی وجہ سے الگ کیں۔ بہاولپور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم […]
پشاور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے 2 مئی سے 6 مئی تک […]
قلات(پی این آئی)رات گئے زمین لرز اٹھی، پاکستان میں خوفناک زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔ بلوچستان کے ضلع قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھانے کو پارٹی کارکنوں کیلئے بڑا اعزاز قرار دیا یے۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اور آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کی تعطیلات کے دوران اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ سرکاری گاڑیوں پر سیروتفریح کے منصوبے بنانے والے سرکاری افسروں کی امیدوں پر پانی بھر گیا ۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، عید سے قبل خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ کل 150روپے کا ہی اضافہ ہوا تھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے […]