سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں عمران خان نے کن لوگوں کے نام مانگے؟ سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی رؤف کلاسرانے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں بڑا انکشا ف کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق رؤف کلاسرا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، پاکستان کو سعودی عرب سے کتنی مالی امداد ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو سعودی عرب سے 7.4 بلین ڈالر کی مالی مدد ملنے کا امکان ہے جس میں نقد ادائیگی اور موخر ادائیگیوں پر تیل کا حصول شامل ہے، وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اپنے 3روزہ دورہ سعودی […]

عمران خان نے کن دو طاقتور شخصیات کے موبائل نمبرز بلاک کر دیئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اس وقت صحافیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات پر چرچا کیا جارہاہے ، رؤف کلاسرا کے علاوہ سینئر صحافی عمران خان نے بھی اس ملاقات سے متعلق بڑا […]

آئین شکنی کا الزام۔۔ صدر مملکت عارف علوی، عمران خان، قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔  وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔   وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ […]

پی ٹی آئی نے پاکستان کی آزادی و خودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی آزادی وخودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر سے 20 لاکھ افراد پرمشتمل مارچ اسلام آباد لایا جائے گا، تمام تنظیموں کو بھرپور تیاری کی ہدایت […]

ماہرین فلکیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش یکم مئی […]

کراچی دھماکہ، چینی شہریوں کی ہلاکت پر چین شدید غصے میں آگیا، بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے جامعہ کراچی حملے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین میں آہنی دوستی کو توڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے […]

عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات، مریم نواز کا حیران کن ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات پر اپنے ایک ٹویٹر بیا ن میں کہا ہے کہ “صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ! صداقت […]

شہباز شریف نیا آرمی چیف تعینات کرسکیں گے یا نہیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ جو بھی وزیراعظم ہو گا وہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گا،پھر چاہے وہ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا عمران خان ہوں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ شہباز شریف ہی نئے […]

عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی)عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک […]

close